فلم سٹار ریما خان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گی‘ نئی اردو فلم کیلئے باقاعدہ کام کا آغاز کر ینگی

پیر 13 اپریل 2015 13:21

فلم سٹار ریما خان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گی‘ نئی اردو فلم کیلئے باقاعدہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13اپریل۔2015ء) فلم سٹار ریما خان آئندہ ماہ پاکستان آئیں گی اور اپنی نئی اردو فلم کیلئے باقاعدہ کام کا آغاز کر ینگی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مئی دوسرے ہفتے میں ریما خان پاکستان آنے کی تیاریاں کر رہی ہیں اور انکے قر یبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان آمد کے فوری بعد اپنی نئی اردو فلم پر کام کا آغاز کرینگی جس میں ہیروین کا کردار وہ خو د نہیں بلکہ کوئی اور اداکارہ کر ینگی ۔

متعلقہ عنوان :