وفاقی دارالحکومت کے سرکاری سکولوں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 13 اپریل 2015 15:59

وفاقی دارالحکومت کے سرکاری سکولوں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اپریل 2015 ء): وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزارت کیڈ کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سر کاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی کو بحال کیاجائے. جبکہ وزارت کیڈ کا کہنا ہے کہ چھٹی کی بحالی کے لیے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت آئندہ بروز ہفتہ سے سر کاری تعلیمی اداروں میں چھٹی ہو گی.