لاہور : شفیق آباد میٹرو بس سٹیشن سے ایک خاتون کی لاش بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 اپریل 2015 11:01

لاہور : شفیق آباد میٹرو بس سٹیشن سے ایک خاتون کی لاش بر آمد

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اپریل 2015 ء) : شفیق آباد کے میٹرو بس سٹیشن سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے تفصیلات کے مطابق ایدھی ذرائع نے بتایا کہ شفیق آباد کے قریب میٹرو بس سٹیشن سے ایک خاتون کی لاش بر آمد ہوئی ہے، بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ خاتون کو تشدد کر کے قتل کیا گیا ہے تاہم خاتون کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی.

متعلقہ عنوان :