بچےنے یادداشت سے دنیا کا تفصیلی نقشہ بنا دیا

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی منگل 14 اپریل 2015 14:08

بچےنے یادداشت  سے دنیا کا تفصیلی نقشہ بنا دیا

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اپریل2015ء) نیویارک کے 11 سالہ بچے کے نقشہ بنانے کی تصاویر اور ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مشہور ہوگئی ہے۔ اس بچے نے صرف یادداشت کی بنا پر دنیا کا تفصیلی نقشہ بنادیا۔ یہ بچہ خود بھی ایک ٹیچر کا بیٹا ہے ۔

(جاری ہے)

اس کے استاد نے اسے ساری کلاس کے سامنے بورڈ پر نقشہ بنانے کو کہا۔بچے نے کرسی پر کھڑے ہو کر جو نقشہ بنایا اس میں چھوٹے سے چھوٹے جزیزوں اور دنیاکے تمام ممالک کی سیاسی حدبندیوں کو بھی اچھی طرح واضح کیا۔ یہ بچہ خود فکری(autism) کا مریض ہے۔

متعلقہ عنوان :