سعودی عرب نے 30پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

منگل 14 اپریل 2015 21:37

سعودی عرب نے 30پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) سعود ی عرب نے تیس پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ،پوچھ گچھ کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی گئی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تیس پاکستانی عمرہ کی غرض سے سعودی عرب گئے تھے تاہم انہوں نے وہاں غیر قانونی طور پر محنت مزدوری شروع کر دی ۔ سعودی حکام نے مذکورہ پاکستانیوں کو تین ماہ تک جیل میں قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز ڈی پورٹ کر دیا۔

متعلقہ عنوان :