دبنگ خان نے سوناکشی کی تعریفوں میں زمین وآسمان ایک کردیئے
بدھ 15 اپریل 2015 12:43
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) بالی ووڈ دبنگ خان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹراستعمال کرتے ہوئے ابھی صرف 5 سال ہی ہوئے ہیں لیکن اس دوران انہوں نے اداکارہ سوناکشی سنہا کی تعریفوں میں بھی زمین اورآسمان ایک کردیئے ہیں۔
(جاری ہے)
ٹوئٹر پر سرگرم رہنے والے سلو میاں نے سوناکشی کی تعریف کے اتنے پل باندھے کہ انہیں بالی ووڈ دیوی اوردبلی پتلی قراردیا یہی نہیں انہوں نے سوناکشی کی ایک تصویربھی اپنی وال پر پوسٹ کی جس پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ “دیکھ لو دبلی پتلی سوناکشی دیوی کو اب یقین آیا۔اس سے قبل دبنگ خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ٹوئٹر پراکاوٴنٹ بنانے میں کسی حد تک سوناکشی کا بھی اہم کردار ہے جس پر انہوں نے سوناکشی کا شکریہ بھی ادا کیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.