”اڑتا پنجاب“ میں کام کر کے اپنے کیریئر کا بڑا رسک لیا ہے‘عالیہ بھٹ
بدھ 15 اپریل 2015 13:15
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ”اڑتا پنجاب“ میں کام کرکے انہوں نے اپنے کیریئر کے لیے بہت بڑا خطرہ مول لیا ہے۔ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالیہ بھٹ کا کہناتھا کہ میں اس وقت جس فلم میں کام کررہی ہوں اس میں کام کرکے اپنے کیریئر کا بہت بڑا رسک لیا ہے۔
(جاری ہے)
میں ابھی تک فلم کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتی لیکن اس میں میرا کردار اب تک نبھائے گئے تمام کرداروں سے مشکل ہے۔
جسے نبھانے کے لیے وہ ہاکی کھیلنے کی تربیت لے چکی ہیں اور اس دوران وہ روزانہ 4 گھنٹے پریکٹس کرتی رہی ہیں۔واضح رہے کہ انوراگ کیشپ ، وکرمہ دتیہ متوانی ،ایکتا کپور اور شوبھا کپور کی مشترکہ پروڈکشن کی ہدایات ابھشک چوبے دے رہے ہیں جب کہ فلم میں کرینہ کپور، شاہد کپور اور دلجیت دوشانجھ بھی مرکزی کرداروں میں ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.