سعود کی مختلف پروگراموں میں بطو ر مہما ن شر کت

بدھ 15 اپریل 2015 14:22

سعود کی مختلف پروگراموں میں بطو ر مہما ن شر کت

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء)فلمسٹار سعود گزشتہ دنوں نجی ٹی وی چینلز کے متعدد پروگرامز میں بطورمہمان شریک ہوئے ۔ان پروگرامز میں سعود نے گائیکی کا مظاہرہ بھی کیا جبکہ فلم انڈسٹری کے حوالے سے بھی دلچسپ گفتگو کی ۔

(جاری ہے)

سعود نے رواں برس فلم بنانے کے حوالے سے بھی دلچسپی ظاہر کی اور مختلف فلم ڈائریکٹرز کی فنی حوالے سے بھی تعریف کی۔