لاہور : سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں اہم پیش رفت، دو زخمیوں نے جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کر وا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 اپریل 2015 12:14

لاہور : سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں اہم پیش رفت، دو زخمیوں نے جے آئی ٹی کو ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 16 اپریل 2015ء) : سانحہ ماڈل ٹاون کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی تحقیقات کے لیے جے آءی ٹھی تشکیل دی گئی تھیم جے آئی ٹی نے زخمیوں کے بیانات ریکارڈ کروانا تھے لیکن کوئی بھی زخمی بیان ریکارڈ کروانے کے لیے حاضر نہیں ہوا تاہم آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دو زخمیوں نے اپنا بیان جے آئی ٹی کو ریکارڈ کر وا دیا ہے. زخمیوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی پولیس اہلکار کو نہیں پہچانتے کیونکہ سب ہی نے ہیلمٹ پہن رکھے تھے.

متعلقہ عنوان :