نامور اداکارہ سنہر ی خان نے پشتو فلموں میں کام کر نے فی الحال معذرت کر لی

جمعرات 16 اپریل 2015 12:30

نامور اداکارہ سنہر ی خان نے پشتو فلموں میں کام کر نے فی الحال معذرت ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) نامور اداکارہ سنہر ی خان نے پشتو فلموں میں کام کر نے فی الحال معذرت کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سنہری خان کو پشاور سے فلموں کے ڈائر یکٹر اعظم خان نے اپنی دونئی پشتو فلموں میں کام کر نے کی پیشکش کی ہے اور دونوں فلموں میں بطور ہیر وین کاسٹ کیا جا رہا ہے مگر سنہری خان نے اپنی سٹیج ڈراموں کی مصروفیات کی وجہ سے فی الحال پشتو فلموں میں کام کر نے سے معذرت کر لی ہے او ر ان کا کہنا ہے کہ جب بھی وقت ملے گا پشتوفلموں میں بھی کام کر وں گی ۔