بی سی بی الیون کے ہاتھوں پریکٹس میچ میں شکست ویک اپ کال ہے، محمد حفیظ

جمعرات 16 اپریل 2015 13:46

بی سی بی الیون کے ہاتھوں پریکٹس میچ میں شکست ویک اپ کال ہے، محمد حفیظ

میر پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) پاکستانی ٹیم کے سٹار اوپننگ بلے باز محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بی سی بی الیون کے ہاتھوں پریکٹس میچ میں شکست ویک اپ کال ہے، ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے مربوط حکمت عملی اختیار کرنا ہو گی، ٹیم کی باؤلنگ اور فیلڈنگ تشویشناک ہے اور ان خامیوں کو جلد دور کرنا ہو گا۔

(جاری ہے)

گرین شرٹس کو بی سی بی الیون کے ہاتھوں پریکٹس میچ میں ایک وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔