کراچی : شہید ملت روڈ پر نا معلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل شدید زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 اپریل 2015 15:48

کراچی : شہید ملت روڈ پر نا معلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، میڈیکل کالج ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 16 اپریل 2015ء) : کراچی میں شہید ملت روڈ پر نا معلو م افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی، بعد ازاں زخمی خاتون کی حالت فوری طبی امداد ملنے کے باعث خطرے سے باہر ہوگئی ، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والی خاتون کی شناخت ڈیبر الوبو کے نام سے کی گئی ہے جو کہ امریکن نیشنل ہے اور جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں وائس پرنسپل تھی.

متعلقہ عنوان :