مونٹی کارلو ماسٹرز، نوواک جوکووچ اور رافیل نڈال نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
جمعہ 17 اپریل 2015 11:30
مونٹی کارلو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اپریل۔2015ء)عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ اور سپین کے رافیل نڈال مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے چوتھے راؤنڈ میں سربین سٹار نوواک جوکووچ کا سامنا آسٹریا کےانڈریاس ہائیڈر سے ہوا۔
(جاری ہے)
ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ نے آسٹرین حریف کو یکطرفہ مقابلے میں چھ چار اور چھ صفر سے ہرا کر فتح سمیٹی ۔
کوارٹر فائنل مرحلے میں جوکووچ کا مقابلہ کروشیا کے مارن کلک سے ہو گا۔ سنگلز کے ایک اور مقابلے میں عالمی نمبر پانچ رافیل نڈال نے امریکہ کے جان ازنر کو زیر کیا۔ سپینش سٹار رافیل نڈال نے سات چھ ، چار چھ اور چھ تین سے کامیابی حاصل کر کے کوارٹر فائنل میں جگی بنائی جہاں ان کا مقابلہ انہیں کے ہم وطن حریف ڈیوڈ فیریر سے ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.