شبنم مجید انگلینڈ میں کامیاب شو کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں
جمعہ 17 اپریل 2015 12:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) گلوکارہ شبنم مجید انگلینڈ میں کامیاب شو کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں ۔ شبنم مجید یو کے پاکستان کلچرل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہونے والے شو میں شرکت کے لئے 9اپریل کو انگلینڈ گئی تھیں جہاں انہوں نے 14اپریل کو لندن کے لوگن ہال میں پرفارم کیا ۔
(جاری ہے)
گلوکارہ شبنم مجید کی شاندار پرفارمنس پر گورے بھی دیوانہ وار رقص کرتے رہے ۔
لندن میں ہونے والے اس شو کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے ۔ شبنم مجید نے وطن واپسی پر ” اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لندن میں میرے شو میں توقع سے بڑھ کر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے میری پرفارمنس پر مجھے زبردست انداز میں داد دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.