جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت ہوئی تو دوبارہ الیکشن ہو گا: شاہ محمود
جمعہ 17 اپریل 2015 12:37
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل2015ء) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کا قیام تحریک انصاف نہیں بلکہ عوام کی جیت ہے۔ ہم نے اس کے لیے دوسال جدوجہد کی۔
(جاری ہے)
اگر دھاندلی ثابت ہوتی ہے تو اسمبلیاں تحلیل کر کے عبوری حکومت قائم کی جائے گی اور نئے الیکشن کا انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جوڈیشل کمیشن میں ہمارا گارنٹر وہ معاہدہ ہے جو تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ہوا ہے۔ ہمارے پاس دھاندلی کے ثبوتوں کے انبار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی گند پر این ار او کی صورت میں چادر ڈالی گئی۔ سیاست میں پہلے نواب زادے ہوتے تھے اب نیب زادے ہوتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.