گورنر نے خیبر پختونخوا احتساب کمیشن (ترمیمی ) بل ،2015کی منظور ی دیدی

جمعہ 17 اپریل 2015 18:07

گورنر نے خیبر پختونخوا احتساب کمیشن (ترمیمی ) بل ،2015کی منظور ی دیدی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے پاس کردہ خیبر پختونخوا احتساب کمیشن (ترمیمی ) بل ،2015کی باقاعدہ طور پر منظور ی دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

جسے فوری طورپر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا ۔ اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :