افغانستان ‘جلال آباد بینک کے قریب تین دھماکے ‘ 40افراد جاں بحق ‘ درجنوں زخمی ‘ بعض کی حالت نازک
ہفتہ 18 اپریل 2015 12:13
جلال آباد /کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) افغانستان کے شہر جلال آباد میں بینک کے قریب تین دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ‘سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا افغان میڈیا کے مطابق ہفتہ کی علی الصبح جلال آباد میں واقع کابل بینک کے قریب تین دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 40افراد جاں بحق درجنوں زخمی ہوگئے۔
افغان حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے دھماکے کے فوری جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں پہنچیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس چیف فضل احمد شیرزاد کے حوالے سے بتایا کہ ہفتہ کی صبح جلال آباد میں واقع کابل بینک کے باہر ایک خودکش حملہ آور نے اس وقت خود کو دھماکے سے اڑا لیا جب ملٹری اور سرکاری ملازمین اپنی تنخواہیں وصول کرنے کیلئے وہاں جمع تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.