ملالہ یوسفزئی دوسری بار دنیا کی 100بااثر شخصیات میں شامل
ہفتہ 18 اپریل 2015 13:34
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ایک بار پھر دنیا کی سو بااثر شخصیات میں شامل ہوگئیں ہیں۔ہمت و حوصلے کی مثال ملالہ یوسفزئی ایک بارپھر دنیا کی سو بااثر شخصیات میں شامل ہوگئیں، انٹرنیشنل ٹائم میگزین میں ملالہ کو آئیکون کیٹیگری میں شامل ہیں۔
(جاری ہے)
سو بااثر شخصیات کی اس فہرست میں تخلیق کار، کاروباری شخصیات، اور سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں۔ٹائم میگزین کی مکمل فہرست ستائیس اپریل کو شائع ہوگی۔ٹائم میگزین نے لکھا ہے کہ دنیا میں چند لوگ ہی ظالموں کے سامنے استقامت اور خوداعتمادی کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں، ایسے ہی لوگوں میں ایک ملالہ یوسف زئی بھی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.