یہودی ریاست کا مطالبہ عالمی چارٹر کے خلاف ہے ‘راجہ ظفر الحق
ہفتہ 18 اپریل 2015 16:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) قائد ایوان سینٹ راجہ محمد ظفر الحق نے کہا ہے کہ یہودی ریاست کا مطالبہ عالمی چارٹر کے خلاف ہے۔ کشمیر اور فلسطین میں مظالم کی انتہا ہے ۔ وکلاء دنیا بھر میں مظلوموں کے لیے اجتماعی آواز بلند کریں ۔ مقبوضہ کشمیر میں پنڈتوں کو بسا کر 86 فی صد مسلم آباد کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی ساز ش کی جارہی ہے ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سجاد افضل چیمہ ایڈووکیٹ کی طرف سے بار کے ارکان نومنتخب سینٹر راجہ محمد ظفرالحق اور سنیٹر جاوید عباسی کے اعزاز میں اسلام آباد کورٹس میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ محمد ظفر الحق نے کہا کہ وکلاء عظیم قانون دان قائد اعظم اور سردار عبدالرب نشتر کو مشعل راہ بنائیں تاکہ ان کے کردار پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.