Live Updates

عمران خان 21اپریل کو کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابی حلقے کا دورہ کریں گے

ہفتہ 18 اپریل 2015 16:33

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں21اپریل کو کنٹونمنٹ بورڈ زکے انتخابی حلقے کا دورہ کریں گے۔اس سلسلہ میں پی ٹی آئی نے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس سلسلہ میں شیڈول ترتیب دیا جارہا ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :