سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شکارپور جیل سے 55 قیدیوں کو سکھر جیل منتقل کردیا گیا

ہفتہ 18 اپریل 2015 22:28

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شکارپور جیل سے 55 قیدیوں کو سکھر جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ منتقل کیے گئے قیدیوں میں سانحہ شکار پور میں ملوث 4 ملزمان عبدالرحمن، خلیل احمد، غلام مصطفی اور غلام رسول بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

چاروں ملزمان کو خطرناک قیدیوں کی فہرست میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :