انضمام الحق نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کو ٹیم کی خراب کارکردگی کی وجہ قرا ر دیدیا
اتوار 19 اپریل 2015 11:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء) سابق کپتان انضمام الحق نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کو ٹیم کی خراب کارکردگی کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک اور سب کو اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ہم 16 برس بعد بنگلہ دیش سے بھی ہار گئے اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہماری کرکٹ کہاں جارہی ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ہمیں لازمی طور پر اب اگلا ورلڈ کپ جیتنے کو ہدف قرار دینا چاہیے کیونکہ تب تک ہمیں یہ میگا ایونٹ جیتے ہوئے 27 برس بیت چکے ہوں گے۔ انضمام نے کہا کہ چونکہ ہمارے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں ہورہی اس لیے نئے آنے والے نوجوانوں کو ٹاپ لیول پر سیٹ ہونے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.