یمن میں اتحادی افواج کے فضائی حملے، 60 حوثی باغی ہلاک،متعدد زخمی ، یمنی باغی کمزور ہو چکے ہیں کسی کو سعودی عرب کی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے، یمن میں 2000 فضائی حملے گئے ،آپریشن میں7سعودی فوجی مارے جاچکے ہیں،متحدہ عرب امارات اور قطر نے یمن میں انسانی بہبود کے لئے چار امدادی طیارے بھیجے ہیں،سعودی اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد عسیری کی بریفنگ
اتوار 19 اپریل 2015 22:13
صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 اپریل۔2015ء) یمن میں اتحادی افواج کے فضائی حملے جاری ہیں، لڑاکا طیاروں کی بمباری اور جھڑپوں میں مزید60 حوثی باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت صنعا، عدن، حضر موت اور دیگر شہروں میں جنوبی یمن میں فضائی کارروائی اور باغیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان لڑائی میں شدت دیکھی جارہی ہے۔
اتحادی افواج نے حدیدہ، الب اور تعز میں باغیوں کے ٹھکانوں کا نشانہ بنایا۔ عدن میں رہائشی علاقوں میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں ہلاکتوں کا خدشہ بتایا جارہا ہے۔ دوسری جانب یمن کی حکومت نے حکام نے ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کو پیش کیے جانے والا پانچ نکاتی امن منصوبہ مسترد کردیا ہے۔قبل ازیں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سعودی اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد عسیری کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں نے یمن کے علاقے لہج سے کئی رضاکاروں کا اغوا کر لیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.