فلم ”ہماری ادھوری کہانی“ کی ٹریلر جلد ریلیز ہو گا

منگل 21 اپریل 2015 12:02

فلم ”ہماری ادھوری کہانی“ کی ٹریلر جلد ریلیز ہو گا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) آوارہ پن ،عاشقی ،ایک ولن کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے ہدایتکار موہت سوری کی نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی“ جسکا ٹریلر جاری ہونے والا ہے۔

(جاری ہے)

بالی وڈ انڈسٹری کے فلمساز کرن جوہر نے موہت سوری کو سراہتے ہوئے کہا کہ موہت کا کہانی پر گرپ بہترین ہوتا ہے، وہ جس طرح سے کہانی کو پیش کرتا ہے اس کا جواب نہیں۔معروف فلمساز مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ یہ فلم موہت سوری کے کریئر کی بہترین فلم ثابت ہوگی۔فلم ہماری ادھوری کہانی کے مرکزی کرداروں میں نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ ودیا بالن کے علاوہ عمران ہاشمی اور راجکمار راوٴ بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :