اسلام آباد : نجی ائیر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 12:31

اسلام آباد : نجی ائیر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : نجی ائیر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا. تفصیلات کے مطابق نجی ائیر لائن کے طیارے نے بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی.

(جاری ہے)

ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق طیارے کے انجن میں آگ لگنے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی گئی. تاہم طیارے کا عملہ اور طیارے میں سوار مسافر محفوظ رہے. طیارے نے کراچی کے لیے پرواز بھی ہی تھی کہ انجن میں آگ لگنے کے باعث اتار لی گئی. طیارے میں ایک سو سے زائد مسافر تھے جس کو باحفاظت اتار لیا گیا. ائیر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ پرواز کو ری شیڈول کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :