کراچی : این اے 246 ضمنی انتخاب، جے یو آئی (ف) نے جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 15:25

کراچی : این اے 246 ضمنی انتخاب، جے یو آئی (ف) نے جماعت اسلامی کے امیدوار ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21 اپریل 2015ء) : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے سیاسی جماعتوں کے مابین جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے.

(جاری ہے)

این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں جے یو آئی (ف) نے جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کا علان کر دیا ہے. قاری عثمان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے امیدوار کی بھر پور حمایت کریں گے اور ان ہی کو ووٹ دیں گے.

متعلقہ عنوان :