گلوکار علی ظفر جولائی میں لالی وڈ میں اپنی شوبز سر گر میوں کا باقاعدہ آغاز کر یں گے

بدھ 22 اپریل 2015 12:42

گلوکار علی ظفر جولائی میں لالی وڈ میں اپنی شوبز سر گر میوں کا باقاعدہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء) نامور گلوکار علی ظفر جولائی میں لالی وڈ میں اپنی شوبز سر گر میوں کا باقاعدہ آغاز کر یں گے جبکہ رواں ماہ کے آخر میں اپنے منصوبے کے بارے شوبز رپورٹرز کو باقاعدہ بر یفنگ دیں گے ۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران علی ظفر نے بتایا کہ ہمارے پاس بے پناہ نیا ٹیلنٹ موجود ہے صرف انکو معیاری پلیٹ فارم مہیا کر نے کی ضرور ت ہے اور اس کیلئے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں جولائی سے اپنی بھر پور سر گر میوں کا آغاز کر ونگا اور نئی فلمیں بنانے سمیت دیگر منصوبے زیر غور ہے ۔

متعلقہ عنوان :