شمالی وزیر ستان : دتہ خیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 22 دہشت گرد ہلاک؛ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 اپریل 2015 13:33

شمالی وزیر ستان : دتہ خیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 22 دہشت گرد ہلاک؛ ..

شمالی وزیر ستان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اپریل 2015 ء) : دتہ خیل میں گذشتہ روز جیٹ طیاروں کے ذریعے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 22 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کاروائی کے دوران دہشت گردوں کے متعد د ٹھکانوں اور گولہ بارود کے ذخائر کو بھی تباہ کیا گیا جبکہ بڑی تعداد میں دہشت گردوں کے زخًی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں .

متعلقہ عنوان :