اسلام آباد : چین کی دوستی پر فخر کرنا چاہئیے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 اپریل 2015 16:47

اسلام آباد : چین کی دوستی پر فخر کرنا چاہئیے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اپریل 2015 ء) : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے چین کی دوستی پر ہمیں فخر کرنا چاہئیے.

(جاری ہے)

ملک می معاشی ترقی کا تعین کر لیا گیا ہے، چین کے ساتھ کی گئے معاہدوں سے جتنا ہو سکتا ہے فائدہ اٹھانا چاہئیے.ان کا کہنا تھا کہ اگر معاہدوں کو سنجیدگی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے تو ملک میں موجود توانائی بحران کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے.