Live Updates

کراچی : ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی الیکشن میں آمنے سامنے، عمران خان کا عمران اسماعیل سے ٹیلی فونک رابطہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 اپریل 2015 11:51

کراچی : ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی الیکشن  میں آمنے سامنے، عمران خان کا ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 اپریل 2015 ء) : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں مقابلہ جاری ہے، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے این اے 246 کے حوالے سے عمران اسماعیل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، عمران خان نے عمران اسماعیل کو ہدایت کی کہ آپ ڈٹے رہیں ساتھ ہی اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ نتیجہ ہمارے حق میں ہو گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات