ہالی ووڈ ایکشن فلم فنٹاسٹک 4کا نیا ٹریلر منظر ریلیز کردیا گیا

جمعرات 23 اپریل 2015 11:57

ہالی ووڈ ایکشن فلم فنٹاسٹک 4کا نیا ٹریلر منظر ریلیز کردیا گیا

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم فنٹاسٹک فور کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ،فلم 7اگست کو سینماء گھروں میں پیش کی جائیگی۔

(جاری ہے)

فلم فنٹاسٹک فور مارول کامک بک کے ناول سے ماخوذ ہے،فلم فنٹاسٹک فور سیریز کے اس سے پہلے دو پارٹ مداحوں کے دلوں پر راج کرچکے ہیں،جبکہ تیسرا پارٹ باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے،ہدایتکار JOSH TRANKکی اس فلم میں شامل ہے ایک ایسا مشن ، جہاں ایک گروپ دنیا کو دوسرے سیارے کے دشمنوں سے بچانے کی کوششوں میں ہوگا مصروف،ایکشن سے بھرپورفلم فنٹاسٹک فور سات اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :