نئی حج پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، سرکاری پیکج بھی مقرر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 10:58

نئی حج پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، سرکاری پیکج بھی مقرر

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار ، 24 اپریل 2015ء) : حکومت کی جانب سے نئی حج پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق رواں سال سرکاری حج سکیم کے تحت پیکج دو لاکھ چونسٹھ ہزار نو سو اکہتر روپے کا ہو گا جبکہ حج کے لئے درخواستیں 27 اپریل سے 8 مئی تک وصول کی جائیں گی، جبکہ قر عہ اندازی 14 مئی کو ہو گی. حکومتی ذرائع کے مطابق گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی عازمین حج کو کھانے کی سہولت میہا کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :