کراچی : مجرم شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ ایک بار پھر سے جاری کر دئے گئے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 11:53

کراچی : مجرم شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ ایک بار پھر سے جاری کر  دئے گئے۔

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار ، 24 اپریل 2015ء) : کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے ہیں جس کے مطابق مجرم کو 6 مئی کی صبح ساڑھے پانچ بجے تختہ ادر پر لٹکا دیا جائے گا.

(جاری ہے)

ایف آئی اے اور دیگر اداروں کی رپورٹ کے مطابق مجرم کی عمر 2004 ء میں 23 سال تھی تاہم این جی اوز کی درخواست پر پھر سےانکوائری کی گئی جس میں یہی بات سامنے آئی کہ شفقت حسین کی پولیس ریکارڈ اور تصاویر کے مطابق شفقت حسین کی عمر 2004 ء میں 23 سال تھی. مجرم پر اغوا برائے تاوان اور قتل کا مقدمہ درج تھا.

متعلقہ عنوان :