الیکشن کمیشن نے انتخابات 2013 با رے جوڈیشل کمیشن میں جواب داخل کرا دیا
جمعہ 24 اپریل 2015 12:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات 2013ء کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے روبرو اپنا جواب داخل کیا ہے جس میں انہوں نے انتخابات 2013ء میں بعض سیاسی جماعتوں بالخصو ص ( ق ) لیگ کی جانب سے منظم دھاندلی کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات غیر جانبدارانہ ، منصفانہ اور شفاف تھے ۔
منظم دھاندلی کی شکایات درست نہیں ہیں اور جوڈیشل کمیشن کی کارروائی الیکشن کمیشن کیخلاف نہیں ہے الیکشن کمیشن ملک میں جمہوریت کو مستحکم دیکھنا چاہتا ہے اس حوالے سے جوڈیشل کمیشن جو بھی فیصلہ کرے گا الیکشن کمیشن اس پر عملدرآمد کرے گا ۔ انتخابات 2013ء میں قواعد وضوابط کی مکمل پاسداری کی گئی اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ انتخابات شفاف اور منصفانہ ہوں انتخابات کی تکمیل کے بعد اکثریتی جماعت کو حکومت بنانے کی دعوت دی گئی دھاندلی کی شکایات بارے مختلف الیکشن ٹربیونلز میں شکایات کی سماعت جاری ہے اور اس حوالے سے بعض ٹربیونلز نے فیصلے بھی دیئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.