بارسلونا ٹینس ٹورنامنٹ ، رافیل نڈال کی فتوحات کا سلسلہ برقرار

جمعہ 24 اپریل 2015 12:29

بارسلونا ٹینس ٹورنامنٹ ، رافیل نڈال کی فتوحات کا سلسلہ برقرار

بارسلونا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اپریل۔2015ء) ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے بارسلونا ٹینس کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال انجری کی وجہ سے دنیائے ٹینس سے دور رہنے والے کلے کورٹ کنگ رافیل نڈال نے ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ہم وطن حریف نکولس الماگرو کو اسٹریٹ سیٹس سے مات دی۔ ادھر فرنچ کھلاڑی جو ویلفرڈ سونگا کو ہسپانوی حریف کیخلاف اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری جانب مارسل گرانولر نے سونگا کیخلاف چھ چار اور چھ دو کے فرق سے کامیابی حاصل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :