ایسی سوچ ہی غیرحقیقی ہے کہ بہت بڑی تعداد میں لوگ محض سبزی خور بن کر رہ جائیں ‘ بل گیٹس
جمعہ 24 اپریل 2015 13:07
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے اپنے ایک حالیہ بلاگ میں دنیا کے امیر ترین شخص نے گوشت کھانے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی سوچ ہی غیرحقیقی ہے کہ بہت بڑی تعداد میں لوگ محض سبزی خور بن کر رہ جائیں۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گائے کے گوشت کی فارمنگ سے ماحولیاتی نظام پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے نتائج کو کچھ بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے۔
بل گیٹس کے مطابق یہ بالکل ممکن ہے کہ دنیا کی بڑھتی آبادی کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے گوشت فراہم کیا جاسکے۔انہوں نے کہاکہ ہوسکتا ہے کہ ترقی یافتہ مالک میں لوگ گوشت کم کھائیں یا مرغی کے گوشت کو استعمال کریں مگر یہ خیال ہی ناممکن ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ مکمل طور پر اس غذا سے منہ موڑ لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.