کینیا میں گائے نے چارے کو چھوڑ کر بھیڑوں کو بطور خوراک کھانا شروع کر دیا
جمعہ 24 اپریل 2015 13:07
نیروبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء)کینیا میں ایک ایسی گائے ہے جس نے چارے کو چھوڑ کر بھیڑوں کو بطور خوراک کھانا شروع کر دیا ہے۔بی بی سی مانیٹرنگ کے مطابق یہ گوشت خور گائے کینیا کے جنوب مغرب میں واقع دیہی علاقے ناکورو کے ایک کسان چارلس مابولیو کے باڑے میں موجود ہے۔
(جاری ہے)
چارلس مابولیو نے بتایا کہ ایک صبح انھوں نے دیکھا کہ گائے نے انکی ایک بھیڑ کو زخمی کرنے کے بعد کھا رہی ہے ‘ یہ سلسلہ رکا نہیں اور اگلے ہی دن وہاں سے ایک اور بھیڑ غائب تھی۔
کسان نے بتایا کہ پہلے واقعے پر ہم نے سوچا کہ گائے بھوکی ہے اس کی خواراک کو دگنا کر دیا جائے مگر ایسا کرنے کے باوجود گائے نے بھیڑوں کا پیچھا جاری رکھا۔مقامی زرعی افسر البرٹ کبوگی نے بتایاکہ یہ خشک موسم ہے اور اس موسم میں بہت سے جانوروں کو چارے سے وہ غذائی جزو نہیں مل پاتے جو عام حالات میں دستیاب ہوتے ہیں ‘ اس لئے ہو سکتا ہے کہ یہ غذائی قلت کے باعث ہو۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.