ایشین کیڈٹ اینڈ جونیئر چمپئن شپ ‘ قومی جونیئر ٹیموں کے چناؤ کیلئے ٹرائلز 18 اپریل کو ہوں گے
جمعہ 24 اپریل 2015 13:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء)پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام ساؤتھ ایشین کیڈٹس اینڈ جونیئر چمپئن شپ اور چین کے تربیتی دورے کے سلسلے میں جونیئر ٹیموں کے چناؤ کیلئے ٹرائلز 18 اپریل سے پشاور میں شروع ہوں گے۔
(جاری ہے)
پی ٹی ٹی ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شپ ملتوی ہونے کے بعد ہم نے ٹیموں کے چناؤ کیلئے اوپن ٹرائلز منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ٹرائلز اب 18 اپریل کو پشاور میں ہوں گے۔
فیڈریشن کے حکام کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہو گی کہ میگا چمپئن شپ کیلئے مضبوط سکواڈ تشکیل دیں تاکہ کھلاڑی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے بہترین نتائج کے ساتھ واپس وطن لوٹیں۔ انہوں نے کہا کہ چین نے ٹریننگ ٹور کیلئے ہمیں دعوت دی ہے جس میں ہم اپنی ٹیم بھیجیں گے، جوڈوکاز کو اعلی معیار کی تربیت ملے گی جس کا انہیں مستقبل میں فائدہ ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.