ایمر جنسی ریسکیو سروس 1122 کے صو با ئی ہیڈ کو ارٹر میں شہید اہلکا روں کیلئے دعا ئیہ تقر یب کا انعقا د

جمعہ 24 اپریل 2015 17:58

ایمر جنسی ریسکیو سروس 1122 کے صو با ئی ہیڈ کو ارٹر میں شہید اہلکا روں کیلئے ..

پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) ایمر جنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کے صو با ئی ہیڈ کو ارٹر میں شہید ریسکیواہلکا روں کے لیے دعا ئیہ تقر یب کا انعقا د کیا گیا۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اسد علی خا ن نے کہا کہ ریسکیو 1122 کے اہلکا ر اپنی ڈیو ٹی عبا دت سمجھ کر کرتے ہیں اور کسی بھی ایمر جنسی کے دوران اپنی جا نو ں کی پر واہ کیے بغیر دوسروں کی مدد کے لیے پہنچ جا تے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ ریسکیو 1122کے ادارے نے کم وقت میں عوام میں بھر پور پذ یر ائی حا صل کی۔ شہید ہو نے والے اہلکا ر ریسکیو اور قو م کا سر ما یہ ہیں جنہیں ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا کیو نکہ ان کی انتھک محنت سے عوام کے جا نی ومالی نقصا نا ت میں کا فی حد تک بچا ؤ ممکن ہو سکا ۔ آخر میں ڈائر یکٹر جنرل نے شہیدہو نے والے اہلکا ر کے والدکو چیک دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :