خدشہ ہے پاکستان کو ورلڈکپ کاکوالیفائنگ ایونٹ نہ کھیلنا پڑے،شعیب اختر

ہفتہ 25 اپریل 2015 11:34

خدشہ ہے پاکستان کو ورلڈکپ کاکوالیفائنگ ایونٹ نہ کھیلنا پڑے،شعیب اختر

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بنگلہ دیش سے شرمنامک شکست پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ خدشہ ہے پاکستان کو ورلڈ کا کوالیفائنگ ایونٹ نہ کھیلنا پڑے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ جب تک کرکٹ میں جاہلوں کی حکمران رہے گی، کرکٹ نیچے گرتی رہے گی،انہیں خدشہ ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی نہ کھیلنا پڑ جائے۔

متعلقہ عنوان :