پولش ٹینس سٹار اگنیسکا رڈوانسکا کی کوچ ان سے علیحدہ

ہفتہ 25 اپریل 2015 12:12

پولش ٹینس سٹار اگنیسکا رڈوانسکا کی کوچ ان سے علیحدہ

پیرس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اپریل۔2015ء) اٹھارہ مرتبہ کی گرینڈ سلم امریکی چیمپئن مارٹینا نیوراٹیلووا نے پولش کھلاڑی اگنیسکا رڈوانسکا کی چار ماہ بعد جز وقتی کوچنگ چھوڑ دی۔

(جاری ہے)

مارٹینا نیوراٹیلووا نے میڈیا کو بتایا کہ وقت نہ ہونے کے باعث وہ کوچنگ کرنے سے قاصر ہیں اور دونوں کیلئے الگ ہونے کا یہ مناسب موقع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اگنیسکا کے ساتھ کام کر کے لطف اندوز ہوئیں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :