لاہور : امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی جامعہ اشرفیہ آمد، پر تپاک استقبال کیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 12:44

لاہور : امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی جامعہ اشرفیہ آمد، پر تپاک استقبال ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : امام کعبہ جامعہ اشرفیہ پہنچ گئے. جامعہ اشرفیہ پہنچنے پر لوگوں نے ان کا پر تپاک استقبال کیا ، جبکہ امام کعبہ کی گاڑی پر گل پاشی بھی کی گئی. امام کعبہ شیخ خالد الغامدی جامعہ اشرفیہ میں نماز ظہر کی امامت کروائیں گے. جبکہ حرمین شریفین کانفرنس میں بھی شر کت کریں گے.

متعلقہ عنوان :