کراچی : سبین محمود قتل کیس، فاروق ستار نے پولیس کی نا اہلی قرار دے دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 18:04

کراچی : سبین محمود قتل کیس، فاروق ستار نے پولیس کی نا اہلی قرار دے دیا۔

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : ڈاکٹر سبین محمود کے قتل پر ایم کیوا یم کے رہنما فاروق ستار نے تعزیت کا اظہار کیا.

(جاری ہے)

فاروق ستار کا کہنا ہے کہ سبین محمود ایک سماجی شخصیت تھیں . پولیس کا یہ بیان کہ ان کی ہلاکت میں بیرونی طاقت کا ہاتھ ہے اپنی نا اہلی چھپانے کے مترادف ہے.