اسلام آباد : نیپال زلزلہ؛ امدادی اشیا کے 4 طیارے تیار ہیں۔ وزیر اعظم کو بریفنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 18:08

اسلام آباد : نیپال زلزلہ؛ امدادی اشیا کے 4 طیارے تیار ہیں۔ وزیر اعظم ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : نیپال میں زلزلے کی اطلاع کے بعد ہی وزیر اعظم نے امدادی کاروائیوں کا حکم دیا تھا جس کے بعد وزیر اعظم کو دی جانے والی بریفنگ کے مطابق امدادی اشیا کے 4 طیارے ائیر پورٹ پر تیار کھڑے ہیں تاہم کھٹمنڈو ائیر پورٹ کے فعال ہوتے ہی طیارے روانہ کر دئے جائیں گے. وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں . ابھی تک 876 ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم تعداد بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں.

متعلقہ عنوان :