ملک کے نام کے حوالے دائر مقدمہ میں بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا
درخواست گذار نے عدالت سے آرٹیکل 1 میں ’انڈیا اور بھارت‘ کے الفاظ کی وضاحت مانگی ہے ٗ بھارتی میڈیا
ہفتہ 25 اپریل 2015 21:44
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) بھارت کی سپریم کورٹ نے ملک کے نام حوالے سے دائر ایک درخواست پر مرکزی حکومت اور ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ اپنا موقف عدالت کو بتائیں۔چیف جسٹس ایچ ایل دتا اور جسٹس ارون مشرا پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ نے سماجی کارکن نرنجن بھٹوال کی جانب سے دائر ایک پٹیشن پر مرکزی حکومت اور سبھی ریاستوں سے ان کا موقف جاننے کیلئے انھیں نوٹس جاری کیا ۔
روزنامہ ہندو اور ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے سماجی کارکن نرنجن بھٹوال نے مفاد عامہ کی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ آزادی کے بعد قانون ساز اسمبلی نے نئی ریاست کیلئے مختلف ناموں پر غور کیا جن میں بھارت، ہندوستان، ہند، بھارت بھومی یا بھارت ورش شامل ہیں۔درخواست گذار کا موقف ہے کہ نام ’انڈیا‘ نوآبادیاتی دور میں گھڑا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.