لوئس سفاروا اور بیتھنی میٹک سانڈز نے سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنزڈبلز ایونٹ جیت لیا

پیر 27 اپریل 2015 17:48

لوئس سفاروا اور بیتھنی میٹک سانڈز نے سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ..

سٹٹ گارٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) جمہوریہ چیک کی لوئس سفاروا اور انکی امریکن ساتھی کھلاڑی بیتھنی میٹک سانڈز پر مشتمل جوڑی نے سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنزڈبلزایونٹ جیت لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے فائنل میں سلوانیہ کی کترینا سربوٹنک اور انکی فرانسیسی جوڑی دار کارولین گارشیا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

متعلقہ عنوان :