دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں ہیں توعمران اتنے مہینوں سے کیا اکھٹا کررہے تھے،پرویز رشید
خیبر پختونخواہ میں لوگ مررہے ہیں،پرویز خٹک غائب ہیں اور عمران خان اسلام آباد میں کیا کررہے ہیں،مشکل اس گھڑی میں عوام کو اکیلا چھوڑ دیا گیا ہے،وزیر اطلاعات و نشریات کا عمران کے بیان پر ردعمل
پیر 27 اپریل 2015 21:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کے سامنے جھوٹ بول کر اپنا اعتبار ختم کر دیا ہے، دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں موجود ہیں تو عمران اتنے مہینوں سے کیا اکٹھا کررہے تھے؟خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی ہوئی ہے اور نئے خیبر پختونخوا کے کپتان وزیراعلیٰ پرویز خٹک غائب ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو 2013 ء کے عام انتخابات میں 70 لاکھ ووٹ کیسے مل گئے ہیں؟عمران خان کبھی کہتے ہیں عام انتخابات میں دھاندلی کے ثبوت ان کے پاس موجود ہیں اور کبھی کہتے ہیں دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں موجود ہیں،اگر دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں موجود ہیں تو عمران خان اتنے مہینوں سے کیا اکٹھا کررہے تھے؟عمران خان کب تک قوم کو گمراہ کرتے رہیں گے،این اے 122 میں تھیلے کھولنے سے عمران خان کو شرمندہ کا سامنا پڑا ہے،انہوں نے کہا کہ عمران نے آج جوڈیشل کمیشن کے سامنے جھوٹ بول کر اپنا اعتبار ختم کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.