اداکارہ روحی بانو پر حملہ کرنے والے ملزم خرم شہزاد کو گرفتار کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 27 اپریل 2015 22:53

اداکارہ روحی بانو پر حملہ کرنے والے ملزم خرم شہزاد کو گرفتار کرلیا ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اپریل 2015 ء) اداکارہ روحی بانو پر حملہ کرنے والے ملزم خرم شہزاد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ادارہ روحی بانو نے اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کروایا تھا۔

(جاری ہے)

روحی بانو نے مقدمہ اپنے ہی محلے کے ایک شخص خرم شہزاد کیخلاف درج کروایا تھا جس کے بعد پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم خرم شہزاد کو حراست میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :