لاہور،لوئر مال میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 12سالہ بچی کے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کرلی ،ملزمان کی شناخت میں مدد دینے اور گرفتارکروانے والوں کو پولیس کی جانب سے 5لاکھ روپے انعام کا اعلا ن
پیر 27 اپریل 2015 23:52
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2015ء) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ لوئر مال میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 12سالہ بچی کے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کرلی ،ملزمان کی شناخت میں مدد دینے اور گرفتارکروانے والوں کو پولیس کی جانب سے 5لاکھ روپے انعام کا اعلا ن ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق لوئر مال کے علاقہ سے نامعلوم ملزمان نے دو روز قبل 12سالہ بچی کو اغوکرکے اس کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گھر کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔
گزشتہ روز پولیس نے مقامی بیکری سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی جس میں بچی کو ایک شخص کے ساتھ اشیاء خریدتے ہوئے دیکھا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے نامعلوم ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی ہے ۔اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بہت جلد بچی سے درندگی کرنے والے ملزمان کو گرفتارکرلیا جائیگا ۔علاوہ ازیں پولیس نے نامعلوم ملزمان کی گرفتار ی میں مدد کرنے اور ان کی شناخت پر 5لاکھ روپے کا انعام بھی رکھا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.