اسلام آباد: ایف آئی اے کا این آئی ایچ کے قریب چھاپہ، کروڑوں روپے کی ویکسینز بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 12:00

اسلام آباد: ایف آئی اے کا این آئی ایچ کے قریب چھاپہ، کروڑوں روپے کی ویکسینز ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء): ایف آئی اے نے این آئی ایچ کے قریب چھاپہ مارا، ایف آئی کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران 5 کروڑ روپے کی خسرہ اور نمونیہ کی ویکسین بر آًد ہوئی ہیں . ایف آئی اے کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں ویکسینز کو زمین میں دبایا گیا تھا جبکہ ذرائع کے مطابق یہ تمام ویکسین پنجاب حکومت کو ایشو کی گئی تھیں.